پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے ، نام نہاد وزیرٴْاعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں، فواد چوہدری

جمعہ 20 مئی 2022 22:01

پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے ، نام نہاد وزیرٴْاعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں، فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) سابق وزیروزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر ختم ہو چکی ہے ، نام نہاد وزیرٴْاعلیٰ حمزہ شہباز کوئی شرم کریں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ حمزہ شہباز الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فوری استعفیٰ دیں، کوئی ایک ایسی روایت چھوڑیں جس پر انھیں کوئی تو مثبت کمنٹ دیا جا سکے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں