گالیوں سے گولیوں کا سفر جہاد نہیں فساد ہے:سعد رفیق
عمران خان تمہاری جان نہیں فتنہ پرور سیاست خطرے میں ہے،عمران مطلق العنان حکمرانی چاہتا ہے، پی ٹی آئی کا 4 سالہ دورِ جبر قوم کیلئے نحوست اور معاشی تباہی کا عہد تھا، جتھہ بندی کے ذریعے پارلیمنٹ کا قتل نہیں ہونے دیں گے:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ
عمر نواز منگل 24 مئی 2022 17:45
(جاری ہے)
لاہور میں شہید کانسٹبل کی نمازے جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نےجمہوریت کے لبادے میں ملک پر حملہ کیا تو قانون حرکت میں آئے گا،عمران خان نے پھر 126دن والا تماشا لگانے کا اعلان کیا،آج پاکستان کی معیشت سسکیاں لے رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کچھ غلط ہوا توہر بار یہی بات کرتارہاہوں کہ قانون حرکت میں آئےگا۔انہوں نے کہا ہے کہ نیازی کہتاتھا قانون اور آئین کا تماشا بنا لو لیکن میری انا کو بچالو۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان آئین اور قانون کاقتل کرنےچلے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا خونی مارچ ہوگایہ کیا پیغام دے رہے ہیں،عمران خان کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے کی عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں کھلی بات کرنے والا انسان ہوں، گرفتاریوں کا فیصلہ ایک 'پاکستانی' کی سوچ تھی ، میں صوبے کی عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں، آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ، میں بطور شہری اپنی قوم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کونسی سیاست ہے؟ مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں، یہ لوگ کس کو ڈرا ہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مشال ملک اہلیہ دہائیاں دے رہی تھیں۔انہوں نے کہا ہے کہ کل دشمنوں نے یاسین ملک کوسزاسنانی ہے لیکن عمران خان نے احتجاج بھی اسی دن کرنا ہے یہ کس کو خوش کر رہے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان کے دھرنوں کی وجہ سےچینی صدرپاکستان نہ آسکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی