لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومتی حکمت عملی’پیٹرول کی ترسیل بند‘کئی شہروں میں موبائل فون سروس اور ”اے ٹی ایم“ بند ہونے کی اطلاعات
امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کے لیے فوج کو طلب نہیں کیا جارہا. وفاقی وزارت داخلہ‘پیٹرول پمپس پر مخصوص مقدار سے زیادہ تیل نہیں دیا جارہا ہے‘لاہور میں صرف دو دن کا تیل ہے. نجی ٹی وی کی رپورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 25 مئی 2022 01:02
(جاری ہے)
ادھر وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی کی خبرکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت نے امن وامان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج سے مددطلب کی گئی ہے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور منسٹری کے ماتحت فورسزامن وامان قائم رکھیں گے. ادھر سنیئرصحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پر گفتگو میں دعوی کیا کہ نوازشریف نے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو لانگ مارچ کو طاقت سے کچلنے کے لیے براہ راست احکامات جاری کیے ہیں انہوں نے کہا کہ نون لیگ اور اتحادیوں کا پہلے دن سے انتخابات کروانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا. انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کل بھی فون کرکے پوچھا ہے کہ ”رانا صاحب تیاراو ناں“ صورتحال سے ملک کو نقصان ہوگا انہوں نے کہا انہوں نے اپنے بہت سارے کام کروانے ہیں جن میں کیسزبھی ختم کروانا ہے. انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد میں نے مقتدرحلقوں کی ایک شحصیت سے سوال کیا تھا کہ حکومت کب تک چلے گی تو مجھے جواب ملا تھا4 ہفتے جمع تین ہفتے یعنی نومبر تک انتخابات کا سوچا جارہا تھا انہوں نے کہا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ اقتدار کے مزے لیں گے کل دوپہر تک انہیں پتہ لگ جائے گا. لاہور سمیت کئی علاقوں میں بنکوں کی ”اے ٹی ایم“مشینیں بند ہونے کی اطلاعات ہیں بی بی سی کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے حوالے سے حکومتی اقدمات کے نتیجے میں عام شہریوں کی مشکلات پر آواز اٹھائی ہے اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں نہ کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب ہے نہ اے ٹی ایم میں رقم ایک عام آدمی کیوں سیاسی فیصلوں کی وجہ سے تکلیف سہے؟.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی بنگلہ دیش کے 53ویں قومی دن کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی ..
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی ..
شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی ..
مرکزی چئیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ پر ..
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی ..
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان ..
تربیتی شیڈول"پاک حج ایپ " پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، تمام عازمین اپنے تربیتی شیڈول کے مطابق مراکز سے رجوع ..
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ملتوی کردی گئی
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ ، احتجاج پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم