پی ٹی آئی حکومت نے 71سالوںمیں لئے گئے مجموعی قرضوں کا 80فیصدقرضہ لیا

ہفتہ 28 مئی 2022 00:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) وزیر اعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دورمیں 20ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا ۔ یہ قرض 1947سے 2018کے 71سال میں آنے والی تمام حکومتوں کی جانب سے لئے جانے والے مجموعی قرض کا 80فیصد ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں