وزیر اعظم شہباز شریف کی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر فوری شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت

ہفتہ 25 جون 2022 17:41

وزیر اعظم شہباز شریف  کی یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر فوری شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2022ء) وزیر اعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر فوری شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا کہ یہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں