سمندرپار پاکستانیز کمیٹی (کل)او پی ایف ہاؤسنگ سکیم زون 5 کا جائزہ لے گی

اتوار 28 دسمبر 2014 17:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کا اجلاس (کل) پیر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میر عامر علی خان مگسی کی زیر صدارت او پی ایف ہیڈکوارٹر میں ہوگا۔ کمیٹی میں او پی ایف ہاؤسنگ سکیم زون 5 اور تعمیراتی کام کے حوالے سے ایف ڈبلیو او کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں