اسلام آباد کی ( ویسٹ ) میں کریمنل اور سول عدالتوں میں 19545مقدمات کے زیرالتواء ہونے کا انکشاف،
خواتین کریمنل مقدمات کی کل تعداد 147جن میں 3نابالغ بچوں کے مقدمات بھی شامل
پیر 29 دسمبر 2014 20:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی ماتحت عدالتوں ( ویسٹ ) میں کریمنل اور سول میں 19545مقدمات کے زیرالتواء ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،سابقہ کریمنل اور سول مقدمات کی کل تعداد 1600جبکہ نئے کریمنل اور سول مقدمات کی کل تعداد 1559ہے اس دوران جن کریمنل اور سول مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ان کی کل تعداد 1126ہے ۔ خواتین کریمنل مقدمات کی کل تعداد 147جن میں 3نابالغ بچوں کے مقدمات بھی شامل ہیں ۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء کو ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ماتحت عدالتوں ( ویسٹ ) میں سول زیر سماعت کل مقدمات کی تعداد 12584ہے ۔اس دورا ن نئے دائر کیے گئے سول مقدمات کی کل تعداد 672ہے جبکہ اس میں جن سول مقدمات کے فیصلے کیے گئے ان کی تعداد 658ہے ۔(جاری ہے)
پرانے سول مقدمات کی کل تعداد 12575ہے جبکہ ان میں پرانے حل کیے گئے سول مقدمات کی کل تعداد 999ہے ۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ماتحت عدالتوں ( ویسٹ ) میں کریمنل زیر سماعت مقدمات کی کل تعداد 618ہے پہلے سے جار ی کریمنل مقدمات کی کل تعداد 6542جبکہ نئے دائر کیے گئے کریمنل مقدمات کی کل تعداد 887ہے اس دوران جن کریمنل مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ان کی کل تعداد 468ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ماتحت عدالت (ویسٹ) میں موجودہ زیر سماعت کریمنل مقدمات کی کل تعداد 6961ہے ۔ واضح رہے کہ ضلعی عدالتوں کو مقدمات کے حل اور اندراج کے لیے دو حصوں ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ موجودہ زیر سماعت مقدمات ،جن مقدمات کے فیصلے کیے گئے اور جو مقدمات پرانے سال کے اس سال میں شامل کیے گئے ان میں ایسٹ عدالتوں کے مقدمات کی تعداد الگ ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری