وزراء کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا،سینٹ میں قائد ایوان کی ڈپٹی چےئرمین سینیٹ کو یقین دھانی

پیر 29 دسمبر 2014 22:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے ڈپٹی چےئرمین سینیٹ صابر بلوچ کو یقین دہانی کرائی کہ وزراء کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ کے اجلاس میں راجہ ظفرالحق نے اپوزیشن کے شدید احتجاج پر ڈپٹی چےئرمین سینیٹ کو یقین دلایا کہ آئندہ اجلاس میں وزراء کی حاضری یقینی ہوگی جس پر صابر بلوچ نے کہا کہ یہ وعدے ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں۔۔۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں