اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںحکومت کی سانحہ پشاور پر عدم دلچسپی، سینیٹ اجلاس16 ممبران کے ساتھ بلایا ..

حکومت کی سانحہ پشاور پر عدم دلچسپی، سینیٹ اجلاس16 ممبران کے ساتھ بلایا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء)حکومت کی سانحہ پشاور پر عدم دلچسپی، ایوان بالا کا اجلاس16 ممبران کے ساتھ بلایا گیا۔

(خبر جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ کا اجلاس جب شروع ہوا تو حکومت اپوزیشن کے اراکین کی تعداد صرف16تھی،مجموعی طور پر ایوان کے اراکین کی تعداد104ہے تاہم حکومت نے16ممبران کے ہمراہ اجلاس کو جاری رکھا،اس دوران کسی بھی اپوزیشن کے رکن نے کورم کی نشاندہی نہیں کی۔۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں