سینیٹ ، کورم کی نشاندہی کے بعد سوالات کے جواب دینے کیلئے برجیس طاہر سمیت دیگر وزراء ایوان میں بیک وقت پہنچ گئے

پیر 29 دسمبر 2014 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے کورم نشاندہی کے پیش نظر سوالات کے جواب دینے کیلئے وفاقی وزیر برجیس طاہر سمیت دیگر وزراء ایوان میں بیک وقت پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ کے اجلاس میں جب اے این پی کے سینیٹر راہد خان نے وزراء کی غیر حاضری پر اپنی نشست پر کھڑے ہو کر شدید احتجاج کیا کہ وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ایوان میں پہنچ گئے جبکہ دیگر اراکین حکومتی سینیٹر بھی بھاگتے ہوئے اپنی اپنی نشستوں پر براجمان ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں