وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

پیر 27 مارچ 2023 23:02

وزیراعظم  شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2023ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں