وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ کا اجراء
ہفتہ 10 اگست 2024 21:28
(جاری ہے)
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا اور نوجوان نسل کے لئے ایک مثال بن گئے ہیں۔
ڈاک ٹکٹ کو عزم استحکام کا عنوان دیا گیا ہے جو ملک کی ترقی اور استحکام کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ڈاک ٹکٹ میں مینار پاکستان کی تصویر کو شامل کر کے پاکستان کی آزادی کی جدوجہد اور اس کی علامتی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کردہ ڈاک ٹکٹ آنے والی نسلوں کو پاکستان کی آزادی کی جدوجہد، قربانیوں اور حکومت پاکستان کی ملکی استحکام کے لئے جدوجہد اور عزم سے آگاہ کرے گا۔\932اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’بہت ہوگیا سب یہاں بریک لگائیں‘ مصطفیٰ کمال کی ارباب اختیار اور پی ٹی آئی سے اپیل
چاہے کوئی جرنیل ہو یا شہبازشریف کسی کو غیر جمہوری اقدام کی اجازت نہیں دیں گے، محمود اچکزئی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورپشاور پہنچ گئے‘تحریک انصاف کے گرفتار اراکین پارلیمنٹ کو آج ..
جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا، جہاں جہاں سے آرڈر آیا، اُن پر آرٹیکل 6 لگائیں، علی محمد خان
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری سے قبل سپیکر قومی اسمبلی سے اجازت لی گئی
نظرثانی درخواستیں خارج، مونال ریسٹورنٹ موجودہ جگہ سے ختم کرنے کا فیصلہ برقرار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
بیرونی فنانسنگ میں ناکامی، آئی ایم ایف سے قرض مؤخر ہونے کا امکان
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
یہ جلسہ پی ٹی آئی نے بغیر خان کے کیا اور تمام تر پابندیوں اور مشکلات کے باوجود کیا
ملک کو سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے ،حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج عوام کی خوشحالی ..
2018 میں 6 فیصد گروتھ تھی، لیکن پنکی، گوگی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل، چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورپشاور پہنچ گئے‘تحریک انصاف کے گرفتار اراکین پارلیمنٹ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
-
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری سے قبل سپیکر قومی اسمبلی سے اجازت لی گئی
-
نظرثانی درخواستیں خارج، مونال ریسٹورنٹ موجودہ جگہ سے ختم کرنے کا فیصلہ برقرار
-
بیرونی فنانسنگ میں ناکامی، آئی ایم ایف سے قرض مؤخر ہونے کا امکان
-
وزیراعلی خیبرپختونخواہ کا کئی گھنٹوں بعد پارٹی رہنماؤں سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
-
یہ جلسہ پی ٹی آئی نے بغیر خان کے کیا اور تمام تر پابندیوں اور مشکلات کے باوجود کیا
-
2018 میں 6 فیصد گروتھ تھی، لیکن پنکی، گوگی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے
-
معاہدے پر عمل درآمدنہ ہوا تو لانگ مارچ و پہیہ جام ہڑتال کے آپشنز موجود ہیں ،ْ حافظ نعیم الرحمن
-
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نوجوان کا دیپالپور سے راولپنڈی پیدل سفر، لاہور پہنچ گئے
-
پاکستان سے جس نے وفا کی اللہ نے اسے عزت دی ،بیوفائی کرنیوالا رسواہوا،میر سرفراز بگٹی