زخمی پاکستانی طالبہ کے اہلخانہ کی ہیوسٹن جانے کیلئے ہر ممکن مدد کرینگے،اسحق ڈار
جمعہ 13 ستمبر 2024 22:02
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے امریکی ریاست ہیوسٹن میں پاکستانی طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے حادثے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل کو ہدایت کی ہے کہ طالبہ دانیا ظہیر کی ہر ممکن مدد کریں۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ دعا ہے کہ دانیا ظہیر کا آپریشن کامیاب ہو، زخمی پاکستانی طالبہ کے اہل خانہ ہیوسٹن جانا چاہتے ہیں تو ہر ممکن مدد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ دانیا ظہیر خود کو تنہا نہ سمجھیں، پاکستانی حکومت ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی۔یاد رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ملائیشیا نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چار اہم مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے
چیف جسٹس سے تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات آنے والے دنوں میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں مزید مضبوط ..
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
سینیٹ کمیٹی برائے آبی وسائل کا واپڈا کے منصوبوں کی پیش رفت اور آڈٹ میں تاخیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس
آئیسکو کی بجلی چوروں اور سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری ، بجلی چوروں کو بھاری جرمانے، متعدد گرفتار
نجی تعلیمی اداروں کے اشتراک سے نظام تعلیم کو مزید معیاری بنایا جا سکتا ہے، فیصل کریم کنڈی
آج میرے لیے بطور پاکستانی ایک سیاہ دن ہے،عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان کا بیان
وفاقی وزارت تعلیم نے "پبلک فنانسنگ ان ایجوکیشن " رپورٹ 23۔2022 کی منظوری دے دی
پی ٹی آئی کے اندر کل احتجاج کے نام پر لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
چوہدری انوارالحق سے مجلس علمائے کشمیر راولپنڈی اسلام آباد کے ذمہ داران کی ملاقات،
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس سے تلخ کلامی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر لیا گیا
-
پی ٹی آئی کے اندر کل احتجاج کے نام پر لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے سے آرٹیکل63 اے ہی نہیں بلکہ آئین بھی بحال ہوا ہے
-
سیاسی واقتصادی استحکام کیلئے ضروری ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز آئین کی پابندی کریں
-
بلاول بھٹوکا 7 اکتوبرکوجماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلان
-
انصاف کا جنازہ نہ نکالیں، شاہ محمود قریشی کا بلاول بھٹو کو خط
-
چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 200 سے زائد معصوم بچوں کی سرجریز کامیاب ہو چکی ہیں‘ سلمان رفیق
-
چوہدری شافع حسین سے بین الاقوامی فلاحی ادارے مسلم ہینڈز کے چیئرمین سید لخت حسین کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
لاہورکے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 84 کارکنان گرفتار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبدالحمید حسن کی ملاقات
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہو گیا