بانی پی ٹی آئی کے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی
جمعہ 13 ستمبر 2024 22:29
(جاری ہے)
ایف آئی اے، سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں چار افراد پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی، ذرائع کے مطابق سائبر کرائم وِنگ ٹیم بانی چیئرمین سے تحقیقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔ تفتیشی و تکنیکی افسران پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کرے گی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے یہ تحقیقات انکے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے پر کی جا رہی ہے،یہ انتہائی متنازع پوسٹ بانی پی ٹی آئی کے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے تھے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی، ضلعی انتظامیہ
وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں فیمیگیشن کا عمل مکمل کر لیا گیا
ع* ایس سی او اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سے کوئی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ
-آئی ایم ایف معاہدہ چین کے متحرک اور بے لوث تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا، وزیر خزانہ
۶ایس سی او اجلاس،روس کے 76رکنی ، بھارت کے 4رکنی وفد سمیت چین، ایران اور کرغیزستان کے وفوداسلام آباد پہنچ ..
شہنشاہ قوالی اورکلاسیکل موسیقی کے بےتاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کا76واں یوم پیدائش منایا گیا
پاکستان میں بجلی کے شعبے کی شاندار کارکردگی پر مبنی رپورٹ کا اجرا
اگنیٹ سپانسرڈ سٹارٹ اپس کا دبئی میں نارتھ سٹار جی آئی ٹی ای ایکسپو 2024 میں شرکت کا اعلان
معروف گلوکارہ ، اداکارہ مسرت نذیر کی سالگرہ اتوار کو منائی گئی
ڈراما نگار امتیاز علی تاج کی سالگرہ اتوار کو منائی گئی
چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، دو ارب ڈالرز قرض سمیت مختلف معاہدوں کا امکان
پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، چینی سفیر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، دو ارب ڈالرز قرض سمیت مختلف معاہدوں کا امکان
-
پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، چینی سفیر
-
نجی کالج میں سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
ایس سی اوسربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے ، پی ٹی آئی کو ملکی مفاد میں15اکتوبر کو ڈی چوک پر اپنا احتجاج موخر کر دینا چاہیے،گورنر پنجاب
-
پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
آپ احتجاج سے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ پی ٹی آئی غلطیاں دہرانے کے بجائے اپنی اصلاح کرے، اسحاق ڈار
-
f بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ہم کبھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی یا آئین میں ترمیم نہیں کرتے، بلاول
-
پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول
-
ا*گورنر پنجاب نے تحریک انصاف والے کام شروع کر دیے ہیں، عظمیٰ بخاری
-
آئی پی پیز میں چینی کمپنیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی گئی، وزیرخزانہ
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 50 روپے تک اضافہ