حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے
سپریم کورٹ کے متوازی عدالت بنانے سے بڑا حملہ نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ خود ایک فیڈرل آئینی کورٹ بھی ہے، پارلیمان سپریم کورٹ کے متوازی عدالت کیلئے قانون سازی نہیں کرسکتی۔ رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 ستمبر 2024 23:26
(جاری ہے)
آپ کہاں سے نئی وفاقی آئینی عدالت لے آئیں گے۔ فیڈرل شریعہ کورٹ بھی سپریم کورٹ کے ماتحت ہے۔ پارلیمان کو استحقاق نہیں کہ سپریم کورٹ کے متوازی عدالت کھڑی کرنے کیلئے قانون سدازی کرے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طارق فضل چوہدری نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا موجودہ عدالتی سسٹم جس کے تحت 15 ، 15 سال فیصلے نہیں ہوتے وہ پسند ہے؟ کیا ایف آئی آرز اور پراسیکیوشن کا طریقہ کار پسند ہے؟ اگر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک جج ایک فیصلہ دیتا ہے جب دوسرا جج 15 فیصلے کرتا ہے ایک فیصلہ کرنے والے جج کا احتساب ہونا چاہیے یا نہیں؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ قاضی فائز عیسیٰ سے کیا مسئلہ ہے؟ ادارے اہم ہوتے ہیں افراد اہم نہیں ہوتے، قاضی فائزعیسیٰ نے خود کہہ دیا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے، آئینی عدالت تو ابھی تک بنی نہیں تو پھر وہ کیسے لگ جائیں گے۔
سپیرم کورٹ میں 61 ہزار کیسز زیرالتواء پڑے ہیں۔ پچھلے ایک سال میں سپریم کورٹ میں جو کیسز سنے گئے ان میں ٹیکر بنانے والے کیسز اور عام آدمی کے کیسز کی تعداد بتا دیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرآصف علی زرداری سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، معیشت، زراعت، کان کنی اور آئی ..
ترجمان عمران خان انتظار پنجوتھا گمشدگی معاملہ ، وزارت دفاع سے رپورٹ طلب
ایس سی او کانفرس؛ غیرملکی سفارتکاروں کیلئے محدود نقل و حرکت کی ایڈوائزری جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج‘ زرتاج گل کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی
پاکستان کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں‘ معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری
معاشی اصلاحات کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
سرمایہ کاری اور کاروباری معاہدوں پر بات چیت کیلئے پاک سعودی بزنس فورم کا آغاز
ایس سی اوکانفرنس،اسلام آباد اور راولپنڈی میں12سے16 اکتوبر تک شادی ہال،کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکرکلب بند ..
پاکستانی کمپنیوں کی استعداد کار میں اضافہ کر کے برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ، پاکستان اور سعودی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرآصف علی زرداری سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، معیشت، زراعت، کان کنی اور آئی ٹی جیسے اہم شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
-
علی امین گنڈا پور کا گورنر خیبرپختونخوا سے پہلا باضابطہ رابطہ، گرینڈ جرگے میں شمولیت کی دعوت دیدی
-
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج‘ زرتاج گل کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی
-
ٹانک ، نامعلوم افراد کا پولیس پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی
-
پاکستان کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں‘ معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
معاشی اصلاحات کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
-
سرمایہ کاری اور کاروباری معاہدوں پر بات چیت کیلئے پاک سعودی بزنس فورم کا آغاز
-
کراچی ائیرپورٹ دھماکہ، خودکش بمبار شاہ فہد کی سہولت کاری میں ملوث خاتون سمیت دو افراد گرفتار
-
ایس سی اوکانفرنس،اسلام آباد اور راولپنڈی میں12سے16 اکتوبر تک شادی ہال،کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکرکلب بند کرنےکاحکم