چھوٹے چھوٹے اختلافات کو بھلاکر اجتماعی خوشحالی کی خاطر آگے بڑھنا ہوگا‘ چیئرمین سینٹ
امن کیلئے ملکر کام کرنے کے ساتھ سماجی و اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بننے والے چیلنجوں کیخلاف اتحاد پیدا کریں
بدھ 18 ستمبر 2024 22:03
(جاری ہے)
ن چھوٹے چھوٹے اختلافات کو بھلاکر اجتماعی خوشحالی کی خاطر آگے بڑھنا ہوگا۔
کانفرنس کا انعقاد عراق کے سفارت خانے کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور امام حسین علیہ السلام کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ یہ ہمیں ناانصافیوں کے خلاف متحد ہونے اور حق و انصاف کے عزم پر ڈٹے رہنے کا درس دیتی ہیں۔ یہ موضوع ہمیں رسول اللہ ﷺ اور آپﷺ کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی لازوال میراث کی یاد دلاتا ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جزیرہ نما عربن جہالت اور بت پرستی میں ڈوبا ہوا ایک پسماندہ معاشرہ تھا‘ عرب کا علاقہ اسلام کی روشنی سے منور ہوا ہے‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، مساوات اور انسانی عظمت کا پیغام دیا‘ میدان کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانیاں ظلم، جبر اور اسلامی اقدار کی پامالی کے خلاف حق و صداقت اور مزاحمت کی شمع ہیں۔چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ امام حسین علیہ السلام کی جرات و استقامت سے سبق حاصل کرنے اور ایک ایسی دنیا کی تعمیر کے لیے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔جہاں انصاف، امن اور ہمدردی کا بول بالا ہو۔ روزمرہ زندگی میں اسلام کے اصولوں کو اختیار کرنے اور مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ کانفرنس میں سفیروں، مذہبی سکالرز، ماہرین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ اسلام کی تعلیمات میں تمام مسائل کا حل موجود ہے۔مسلم امہ کو درپیش مسائل کو وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔ مذہب اسلام محبت امن اخوت اور انسانیت کا درس دیتا ہے ۔ چیئرمین سینیٹ نین منتظمین کان شاندار کانفرنس کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور تعریف بھی کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس سی او کانفرنس،11سال بعد چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے ،وزیراعظم کا پرتپاک استقبال
آئینی عدالت کی تائید پی ٹی آئی سینیٹر نے بھی کی تھی، بلاول بھٹو کا دعویٰ
وزارت داخلہ کی بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کی تردید
ماہرین کا پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے کے لیے سرمایہ کی تشکیل، نجی سرمایہ کاری پر زور
گزشتہ 11 برس میں چیف جسٹس بننے والے ججز کے نوٹیفکیشن کتنے دن پہلے ہوئے؟
تجارتی خسارے سے بچنے کے لیے برآمدی منڈیوں اور مصنوعات کی بنیاد کو متنوع بنانا چاہیے. اسلام آباد چیمبرکامرس
محسن نقوی نے بیرسٹرگوہر کو عمران خان سے آج 2 بجے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی
سندھ کا پنجاب میں 200 ارب روپے کے نئے آبپاشی منصوبے کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار
ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں اعلان کردہ تعطیلات سے متعلق نئی ہدایات جاری
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے باضابطہ ملاقات کی درخواست نہیں کی، اسحاق ڈار
چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بابراعظم کو ڈراپ کرنے کی خبریں باعث تشویش ہیں، فخر زمان
-
بربادی کا ذمہ دار عثمان واہلہ قرار، پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
-
لاہور میں مبینہ طور پر محبت میں ناکامی پر یونیورسٹی طالبہ کی خودکشی
-
لاہور، نجی کالج اور یونیورسٹی میں دو طالبات سے مبینہ ہراسگی کے واقعات، طالبات کا احتجاج ، کلاسزکا بائیکاٹ
-
وزارت داخلہ کی بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کی تردید
-
روزگار مراکز نوجوانوں کو خود روزگار بنانے میں مدد کرتے ہیں. ماہرین
-
ماہرین کا پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے کے لیے سرمایہ کی تشکیل، نجی سرمایہ کاری پر زور
-
گزشتہ 11 برس میں چیف جسٹس بننے والے ججز کے نوٹیفکیشن کتنے دن پہلے ہوئے؟
-
تجارتی خسارے سے بچنے کے لیے برآمدی منڈیوں اور مصنوعات کی بنیاد کو متنوع بنانا چاہیے. اسلام آباد چیمبرکامرس
-
محسن نقوی نے بیرسٹرگوہر کو عمران خان سے آج 2 بجے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی
-
سندھ کا پنجاب میں 200 ارب روپے کے نئے آبپاشی منصوبے کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار