رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط سفارش کردی

منگل 8 اکتوبر 2024 22:57

رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط سفارش کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2024ء)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط سفارش کردی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر نے کہاکہ کرشنگ سیزن 21 نومبر سے پہلے شروع کیا جائے گا، شوگر ملز مالکان کاشت کاروں کے تمام واجبات کلئیر کریں گے۔رانا تنویر حسین نے کہاکہ شوگر ملز تین ماہ میں برآمدات کو یقینی بنائیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں