صدر آصف علی زرداری کی شاہ زیب خان کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد، شاندار کامیابی پر 10 کروڑ روپے کا چیک دیا
بدھ 9 اکتوبر 2024 22:59
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زردار ی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب خان کو ان کی شاندار کامیابی پر یہاں ایوان صدر میں 10 کروڑ روپے کا چیک دیا۔
صدر مملکت نے سنگاپور میں کراٹے کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے پر شاہ زیب خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے جنہیں مواقع دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے شعبے میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔ صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ شاہ زیب خان مستقبل میں بھی ملک کیلئے مزید کامیابیاں سمیٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ بینک کے وفد کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل پاکستان کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
چیف جسٹس کا ٹیکس مقدمات کی وجہ سے قومی خزانے کو ہونیوالے نقصان پر اظہار تشویش
خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیراعظم ..
چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا انورکا ورلڈ فیوژن انرجی گروپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
سپیکر قومی اسمبلی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سرگودھا یونیورسٹی اور اے پی پی کے درمیان طلبہ کی تربیت کے معاہدے پر دستخط
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے اہم بل منظور کرلئے
بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکے کہ عدالتوں کے ذریعے انصاف لیں گے
سعودی آئل کمپنی آرامکو نے لاہور کے بعد ایک اور شہر میں فیول اسٹیشن آپریشنل کر دیا
اسلام آباد،آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کے زیر نگرانی ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان کےعلاقے کرامہ میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 4 جوانوں ..
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کے تبادلے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدالتوں کو عمران خان کو انصاف دینا ہی پڑے گا، سسٹم اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے
-
بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکے کہ عدالتوں کے ذریعے انصاف لیں گے
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو نے لاہور کے بعد ایک اور شہر میں فیول اسٹیشن آپریشنل کر دیا
-
ٹرمپ بہت مضبوط ہوکر آرہا ہے ان کو شاید روکا بھی نہیں جاسکے گا
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ
-
اوورسیزپاکستانیوں کو ریپبلکن نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے
-
مجھے نہیں لگتا کہ حکومت عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی انتظامیہ کوانکار کرسکتی ہے
-
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، 5 خوارج دہشتگردہلاک کردیئے گئے
-
عوام کو بجلی کا استعمال کیے بغیر اربوں روپے آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز دینے پڑتے ہیں
-
احتجاج ومظاہروں پر مقابلہ کرنے والی اینٹی رائٹ فورس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 5 ہزار400 روپے کی کمی ہوگئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف