اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاﺅس ڈی سیل کرنے کا حکم
سی ڈی اے کو مسلہ ہے تو نوٹس جاری کرئے‘ اس طرح نہ کریں کہ لگے آپ کسی کو ٹارگٹ کررہے ہیں. جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
میاں محمد ندیم جمعرات 10 اکتوبر 2024 13:20
(جاری ہے)
دوران سماعت کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ غیرقانونی کنسٹریکشن ہوئی ‘کچھ واجبات بھی باقی ہیں‘ اس حوالے سے پہلا نوٹس 2014 میں دیا گیا تھا چیف جسٹس نے سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ قانون قاعدے کے مطابق یہ کرسکتے ہیںاگر کچھ ہے تو نوٹس کریں وہ اس کو دیکھ لیں گے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اس طرح نہ کریں کہ لگے آپ کسی کو ٹارگٹ کررہے ہیں. عدالت نے سی ڈی اے وکیل کو حکم دیا کہ آج ہی آرڈر پاس کر دوں گا آپ خیبرپختونخوا ہاﺅس ڈی سیل کر دیں اس سے قبل اسلام آباد میں کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا ہاﺅس کو سیل کر دیا تھا، سی ڈی اے ذرائع نے بتایا کہ بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا ہاﺅس سیل کیا جا رہا ہے اسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے خیبرپختونخوا ہاﺅس کے متعدد بلاک کو سیل کیا ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی موجود تھے. بعد ازاں، خیبرپختونخوا ہاﺅس کو سیل کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی تھی خیبر پختونخوا حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست دائر کی تھی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی حکومت کی پراپرٹی خیبرپختونخوا ہاﺅس غیرقانونی طور پرسیل کیا گیا کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاﺅس ڈی سیل کیا جائے درخواست میں استدعا کی گئی کہ ہاﺅس سیل کرکے سرکاری گاڑیاں تحویل میں لینے کا اقدام غیرقانونی قرار دیا جائے درخواست میں سیکرٹری قانون و داخلہ ‘ ڈی جی رینجرز‘ ڈی جی ایف آئی اے‘ سی ڈی اے‘ آئی جی اسلام آباد‘ ڈائریکٹر بلڈنگ اینڈ کنٹرول سی ڈی اے کو فریق بنایا گیاتھا.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈپلومیٹک انکلیو میں "کیس کیڈ" پولیس خدمت مرکز کا دورہ، سفارتکاروں اور غیر ..
چوہدری شجاعت کی قیادت میں پاکستان کو اقبال کے خواب کے مطابق بنائیں گے، ڈاکٹرمحمد امجد
ملک کو درپیش مسائل کے حل میں اقبال کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے،ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 20 نومبر کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی
قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن بم دھماکے کی مذمت
بلاول بھٹو کی محمد آصف کو تیسری بار عالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت
وفاقی وزیرداخلہ کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم
اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا حل علامہ اقبالؒ کے افکار میں مضمر ہے، سینیٹر روبینہ خالد
وزیراعظم کا ڈپلومیٹک انکلیو میں کیس کیڈپولیس خدمت مرکز کا دورہ
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی ٹیموں کی ٹریننگ سیشن میں شرکت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈپلومیٹک انکلیو میں "کیس کیڈ" پولیس خدمت مرکز کا دورہ، سفارتکاروں اور غیر ملکی شہریوں کیلئے جدید سہولتوں سے آراستہ خدمت مرکز کے قیام کی تعریف
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت
-
نوازشریف آئی ٹی کے سٹی میں عالمی آئی ٹی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے‘ مریم نوازشریف
-
بلاول بھٹو کی محمد آصف کو تیسری بار عالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد
-
اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
-
لندن میں قاضی فائز پرحملہ، 23 افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم
-
لاہورسے گرفتارارب پتی چورکا عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف
-
علامہ محمد اقبال معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات تھے، ثروت اعجازقادری
-
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتیں بڑھنے لگیں
-
علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے،چوہدری شجاعت
-
خیبرپختونخوا حکومت نے 55 ارب روپے مالیت کے دو سولر منصوبوں پر عملدرآمد کا آغازکردیا
-
گنڈا پور200فیصد کمپرومائزڈ ہیں اور عمران خان کی مرضی کے ساتھ کمپرومائزڈ ہیں