9 مئی واقعے سے متعلق ریاست ڈیڑھ سال بعد بھی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے
اگر ادارے اور ریاست عالمی دباؤ میں ہے تو قوم کو بتانا چاہیئے، 190ملین پاؤنڈ کیس میں کسی شواہد کی ضرورت نہیں اس کا فیصلہ ہونا چاہیئے۔ مرکزی رہنماء پی ایم ایل این میاں جاوید لطیف
ثنااللہ ناگرہ منگل 12 نومبر 2024 23:24
(جاری ہے)
9 مئی واقعے سے متعلق ریاست انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بات سوچنے کی ہے کہ ایک وقت تھا جب امریکی پرچم جلایا گیا، پھر وہی جماعت جلسے میں پرچم لہرا رہی ہے، ایک وقت جلسے میں سائفر لہرایا گیا، پھر اب جلسے میں امریکی کانگریس کا خط لہرایا گیا ۔ میں لطیف کھوسہ کو دیکھوں ، زلفی بخاری یا ان کی آزادی کو دیکھوں؟ ایک طرف کہتے ہم کوئی غلام ہیں دوسری طرف کہتے امریکی صدر ٹرمپ ہمیں رہائی دیں گے۔ کیا ہماری ریاست کا قانون نہیں، ادارے نہیں، ریاست آزاد نہیں؟ کہ ایک ریاست کا صدر اعلان کرے اور دوسری ریاست غلاموں کی طرح بندہ پیش کردے؟کوئی کسی ریاست کا صدر کسی دوسری ریاست کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن اور حکومت کو دوام دینے کیلئے ملک گرداب میں پھنس چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیلی نار پاکستان کے سی ای او خرم اشفاق کو اقوام متحدہ کی جانب سے ایشیا پیسفک ویمن ایمپاورمنٹ پرنسپلز ..
اسلام آباد پولیس کا کر یک ڈائون جار ی، 07 اشتہاری،عدالتی اور عادی مجرمان سمیت 18 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
پاکستان پیپلز پارٹی نے معذور افراد کے حقوق کی ہمیشہ وکالت کی ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں "اوپن ڈور پالیسی کے تحت"کھلی کچہری ..
ایس اینڈ پی گلوبل نے خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے ’’ایلیویٹ ہر‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا
اسلام آباد پولیس ہو می سائیڈ یو نٹ ٹیمو ں کی کارروائیاں، رواں سال کے دوران 99 قتل کے مقدما ت میں مطلوب ..
3 دسمبر تک حج کے لئے موصول تمام درخواستیں کامیاب قرار ، درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 7 دن کی توسیع ..
سفارت کاری کو سرمایہ کاری اور تجارتی معاہدوں کی بنیاد پر متعین کرنے کی ضرورت ہے،نمل یونیورسٹی میں بین ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک و سرد، گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع
ٹیکنالوجی پاکستان کو صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے میں مدد دے سکتی ہے. ویلتھ پاک
عدالت کا سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکنالوجی پاکستان کو صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے میں مدد دے سکتی ہے. ویلتھ پاک
-
ماہی گیری کی پیداوار بڑھانے کے لیے کورنگی فش ہاربر بورڈ کی تشکیل
-
عدالت کا سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم
-
سندھ حکومت خصوصی بچوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، وزیراعلی سندھ
-
بلاول بھٹو نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26 دسمبر کو طلب کرلیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کا ٹھٹھہ میں کوسٹل ہائی وے کیٹی بندر روڈ کا دورہ
-
تدارک سموگ کیس:تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری تک بڑھانے کی تجویز
-
عمران خان باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے. علی محمد خان
-
پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شہید کیپٹن زوہیب الدین کے گھرآمد، اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 1284.13 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 104559.07 پوائنٹس پربند
-
چار سال حکومت کی ہے اب آرام سے جیل کاٹو، مریم نواز کا عمران خان کو مشورہ