جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
کرسیوں اور عہدوں کو چھوڑ کر ملکی مفاد کو سامنے رکھنا ہوگا، عمران خان کو رہا نہ کریں لیکن ان کا جرم عوام کو بتایا جائے، 9 مئی کیسز میں فرد جرم عائد کرکے مقدمہ چلانا چاہئے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 5 دسمبر 2024 22:37
(جاری ہے)
معاشی صورتحال کا ملک کی معاشی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے ، دنیا میں تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں اس سے مہنگائی میں تھوڑی سی کمی آئے گی۔ لیکن یہ مسائل کا حل نہیں ہے۔جب تک سیاسی انتشار رہے گا معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،جس ملک میں حکومت عوام کو قتل کرے گولی چلائے، اس کے بارے دنیا کیا تاثر رکھے گی؟ ابھی کوریا میں واقعات ہوئے کیا وہاں کوئی گولی چلی؟وہاں بھی سیاستدان ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں لیکن جب ملک کی بات آئی تو کہتے یہ نظام ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔
کرسیوں اور عہدوں کو چھوڑ کر ملکی مفاد کو سامنے رکھنا ہوگا ۔ 2014میں یہی جماعت ڈی چوک میں 126دن بیٹھی رہی اس وقت گولی نہیں چلی؟ عمران خان کو رہا نہ کریں ، لیکن جو جرم کیا ہے وہ عوام کو بتایا جائے، فرد جرم عائد کرکے مقدمہ چلانا چاہئے، ڈیڑھ سال بعد کیس چلایا جارہا ہے، اس کا جو فیصلہ آئے وہ غلط ہوگا، کیونکہ ڈیڑھ سال بعد شہادت کی کوئی حیثیت نہیں رہتی۔ میرا عمران خان یا حکومت سے تعلق نہیں، میں تو عوام کی بات کروں گا۔ حکومت کہتی ہے کہ معیشت میں اضافہ ہوا ہے، کیا ملک میں ایک نوکری دی گئی، باہر سے کتنے پیسے آئے ہیں؟ملک میں متحرک گروپ بن چکے اب سیاست ختم ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مذاکرات کیلئے کوئی تیسرا دروازہ نہیں کھلا، یہ سب حکومتی بوکھلاہٹ ہے
عمران خان کی رہائی اب 6 ماہ کی نہیں صرف دو تین ماہ کی بات ہے
مذاکرات میں بڑی رکاوٹ حکومتی رویہ ہے، یہ منتخب نہیں فارم 47 کی حکومت ہے
اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جاتا تو پھر ہماری طرف سے مذاکرات ختم ہوگئے
ْوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا،معاشی ،سیاسی صورتحال پر غور کیا جائیگا
پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف
سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت بی آئی آیس پی ڈیٹا شیئرنگ پروٹوکول کا اہم اجلاس
وزیراعظم کی مختلف موٹرویز کی تعمیر مکمل ،تعمیرنو کا جائزہ لینے کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے ،قومی ..
برطانوی عدالت نے بالکل فیصلہ نہیں دیا کہ یہ رقم ریاست پاکستان کی ہے
سپریم کورٹ ، 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ، منی لانڈرنگ کیس ملزم سے پیسہ باہر لے جانے بارے منی ٹریل کے ثبوت طلب
ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہورہی ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذاکرات کیلئے کوئی تیسرا دروازہ نہیں کھلا، یہ سب حکومتی بوکھلاہٹ ہے
-
عمران خان کی رہائی اب 6 ماہ کی نہیں صرف دو تین ماہ کی بات ہے
-
مذاکرات میں بڑی رکاوٹ حکومتی رویہ ہے، یہ منتخب نہیں فارم 47 کی حکومت ہے
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
-
ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہورہی ہے
-
الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
-
یہ سال پاکستان کی کامیابیوں کا سال ہے،، 8 فروری کا دن یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منائیں گے،وزیراطلاعات
-
قومی شاہراہیں اور موٹر ویز قومی ترقی اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، وزیراعظم
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کاخیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے طلبہ کو بھی ہونہار سکالرشپ دینے کی خواہش کا اظہار
-
190ملین پاؤنڈ واحد کیس ہے جس میں کوئی بھی ہوائی یا خلائی چیز نہیں ہے
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ
-
آمریت کے ادوار میں پیپلزپارٹی نے آزاد صحافت کے لیے کوششیں جاری رکھی،شرجیل انعام میمن