اب بھی وقت ہے کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے، بیرسٹرگوہر
مذاکرات کا مقصد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی تنازعات کو حل کرنا ہے،پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کو مذاکرات کے ٹوٹنے کی اہم وجہ قرار دیدیا
فیصل علوی جمعہ 6 دسمبر 2024 11:46
(جاری ہے)
ہماری کچھ باتیں ہوئی تھیں۔ امید تھی آگے بڑھیں گے۔ میں سمجھتا ہوں جو ڈیل نہیں ہوئی اس کی وجہ حکومت ہے۔مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ آگے بڑھتے تو حالات بہتر ہوتے۔
سب اپنی ذمہ داری سمجھیں، ایک دوسرے کا احترام کریں۔ گفتگو کے دوران بیرسٹرگوہر کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا مجھے سب پر بھروسہ ہے۔ ہمارا جہاں بھی احتجاج ہوتا پرامن رہتے، گولی کیوں چلی؟۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا تھا ڈی چوک ہی جانا ہے۔ سنگجانی جاتے یا ڈی چوک میں رہتے پرامن احتجاج ہونا تھا۔ پی ٹی آئی ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے کارکنوں کا معاملہ بھی دیکھ رہے ہیں۔ ہم نے فائنل کال دی۔ کسی کو یہ نہیں کہا کہ اس وقت یہاں آنا ہے۔ ہماری سیاسی جماعت ہے۔ ایک دوسرے سے اختلاف رائے بھی ہوتا ہے۔ جو عدالت میں پیش ہو رہے ہیں ان کو دیکھ رہے ہیں۔میرے خلاف پہلے سے 3 ایف آئی آر درج ہیں۔ ہماری پوری قیادت کے خلاف ایف آئی آرز درج ہیں۔ہمارے کارکنوں کیخلاف بے بنیاد مقدمات قائم کئے گئے ہیں ۔ ہم اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاشمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم ..
اسپیکر قومی اسمبلی نے متعدد مواقع پر حکومت اور اپوزیشن کو مثبت اور تعمیری بات چیت کی تجویز دی ہے، ترجمان
حکومت قومی بہبود کے لیے مذاکرات میں تیزی لانے پر زور دیتی ہے، بلال اظہر کیانی
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی پاکستان میں لاجسٹک ڈیلیوری کے نظام کو جدید بنانے کے لیے اسٹریٹجک شراکت ..
سینیٹر عرفان صدیقی کا سینئیر صحافی جاوید شہزاد کی وفات پر اظہار افسوس
پی ٹی آئی کی سخت ڈیڈ لائن مذاکراتی عمل کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، احسان افضل
آئی جی پی اسلام آباد کا سیف سٹی کا دورہ، نگرانی اور کارکردگی بڑھانے کا عزم
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی
ملک میں پاور لفٹنگ کا کھیل دن بدن ترقی کر رہا ہے، ارشد خان ترک
مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر، کانفرنس ..
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل مجاہد اللّٰہ ترین کا پرویز ملک سے اظہار تعزیت
پاکستان شاہینز اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ ڈرا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دستخط شدہ فیصلہ تیار اور میرے پاس موجود ہے ، جج احتساب عدالت
-
ہمارے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے،جج صاحب نے اپنی مرضی سے فیصلہ موٴخر کیا، بیرسٹرگوہر
-
190 ملین پاوٴنڈ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
-
جعلی حکومت عمران خان کا کسی سطح پر مقابلہ نہیں کرسکتی، پی ٹی آئی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
-
ٍبحری جہاز کے عملے سے 2ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ،ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار
-
لڑکیوں کے بنیادی تعلیمی حقوق کے تحفظ و فروغ کے عزم کے ساتھ عالمی تعلیمی کانفرنس کا تاریخی'' اسلام آباد اعلامیہ'' جاری ،لڑکیوں کی تعلیم صرف ایک مذہبی فریضہ ہی نہیں ،اہم معاشرتی ضرورت اور بنیادی ..
-
پی ٹی آئی والے راتوں کو معافی مانگتے ، صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں،حنیف عباسی
-
اس بار اس مولوی نے دو کشتیوں پر پاؤں رکھا اور پار ہوگیا، مولانا فضل الرحمان
-
پاکستانی تجارتی وفد کا 12 سال بعد دورہِ بنگلہ دیش
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد مارے گئے
-
190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا