یہ ہے وہ فائل جس میں ہمارے تحریری مطالبات ہیں، ہمیں نہ ڈھیل چاہئے نہ ڈیل ،عمر ایوب
پہلا مطالبہ عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی کا ہے جبکہ دوسرا مطالبہ 9 مئی اور26 نومبر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام اسیران کی رہائی قانون کے مطابق ہو، رہنماء پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
جمعرات 16 جنوری 2025
12:11

(جاری ہے)
ہم نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ ہمارے تمام اراکین کی رہائی آئین و قانون کے مطابق کی جائے کیونکہ ایگزیکٹیو آرڈر سے یہ معاملات حل ہو نہیں سکتے، امپائر صحیح ہونا چاہیے، حکومت کمیشن بنائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔
ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے اس کے بعد ہمارے پاس ایک ہی آپشن بچتاہے کہ ہم عوام کے پاس جائیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت کچھ دیربعدشروع ہوگا ۔۔مذاکرات سے قبل اپوزیشن رہنماﺅں نے سپیکر چیمبر میں ایاز صادق سے غیر رسمی مشاورت کی ۔اس دوران ایم کیو ایم کے رہنماءخالد مقبول صدیقی بھی موجود تھے۔آج ہونے والے مذاکرات کے تیسرے اجلاس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔ پی ٹی آئی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مکمل ہدایات لے لی گئی ںہیں ان ہدایات کی روشنی میں اپنے مطالبات کو تحریری شکل دے دی گئی ہے۔دوسری جانب حکومتی کمیٹی کا بھی کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات سامنے آنے کے بعد ہم بھی اپنی اپنی قیادت کو اعتماد میں لیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

آئی ایم ایف وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ،منی لارنڈنگ،گورننس، مشکوک مالی ترسیلات ..

مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے

دشمن نہ صرف پاکستان بلکہ آزاد کشمیر میں بھی عدم استحکام چاہتا ہے،چوہدری انوار الحق

وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی سویڈن کی سفیر مسز ایلکزنڈرا برگ وان لنڈے سے ملاقات

پاکستان اور رومانیہ کا پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کے ذریعے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں

پاکستان میں سائبر کرائم انتہائی پیچیدہ معاملہ ہے، بین الاقوامی سموں کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ..

اگر پی ٹی آئی آج اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں کھڑی تو کل عوام کے ساتھ کیسے کھڑی ہوگی، سینیٹر طلال چوہدری

آئی ایم ایف کو ڈوزیئر کے ذریعے پی ٹی آئی قرض قسط میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے

وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا ہرنائی بم دھماکہ پر اظہار افسوس

محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا مطالبہ ، ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار لے لیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مجھے کیوں نکالااس کا میری پارٹی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
-
جس کو خط لِکھا جائے اُس کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ خط پڑھ کر لکھنے والے کو مطمئن کرے
-
پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں
-
آئی ایم ایف کو ڈوزیئر کے ذریعے پی ٹی آئی قرض قسط میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے
-
جماعت اسلامی نے مزدوروں، کسانوں، غریبوں کیلئے ”حق دو عوام“ تحریک شروع کردی
-
حکومت ملکی خودمختاری کو ٹھوکر مار کرآئی ایم ایف کے آگے لیٹ گئی
-
ایوان صدر کیلئے 5گاڑیوں کی خریداری کیلئے 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ منظورکرلی گئی
-
دسمبر 2024 تک حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا
-
پنجاب حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے آرمی ، رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، دو روز میں نرخ 3 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی بڑھ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئلہ کی کان کے قریب دھماکے سے مزدوروں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس
-
ڈرون کے ذریعے منشیات کا دھندہ کرنے والے ملزمان گرفتار