دسمبر 2024 تک حکومت نے 1284 ارب روپے قرض لیا
دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک حکومتی قرض 9.9 فیصد بڑھا جبکہ مقامی قرض بڑھ کر49 ہزار883 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 14 فروری 2025
20:01

(جاری ہے)
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 859 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 423 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز بھی پہلے سیشن میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس منفی زون میں چلا گیا۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 16 کروڑ 27 لاکھ 38 ہزار 583 روپے مالیت کے 28 کروڑ 92 لاکھ 87 ہزار 556 شیئرز کا لین دین ہوا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی نئی قیمت بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔ دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار30 روپے کا اضافہ ہوا۔ جبکہ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی پھر بڑھ گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 886 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار517 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں آپریشن کے دوران میجر سعد بن نذیر کے جانی نقصان پر ..

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 خوارجی دہشتگردوں ..

شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں

آئی پی پیز سے 1500ارب روپے کا فائدہ بجلی قیمتوں میں کمی سے منتقل کیا جائے گا

وزیر اعظم آفس کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی، تمام سمریاں اور دستاویزات مشیر ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کے ..

علی امین گنڈا پور اجلاس کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں ، ملک میں کسی بھی قسم کا آپریشن نہیں ہورہا اور نہ ..

کشمیری حریت رہنمائوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت

قابل تجدید توانائی کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے،مفتاح اسماعیل نے غلط اور بے بنیاد اعداد و شمار پیش کر کے ..

سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری محمد ریاض کی طرف سے پاکستان سویٹ ہوم کے طلباء و طالبات کے اعزاز ..

”کرتار پور راہداری: امن اور ہم آہنگی کے لیے پاکستان کے اقدامات“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد، پنجاب ..

وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کیلئے قائم ججز ٹریبیونل تبدیل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں
-
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے
-
کراچی،سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
-
خیبرپختونخواہ میں ہر قسم کی کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراء کا فیصلہ
-
دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی
-
گنڈا پور کہتے آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،پارلیمانی میٹنگ میں آپریشن کی بات ہی نہیں ہوئی
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت 3لاکھ 20 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کرگئی
-
کچے میں 90 فیصد علاقہ ڈاکوؤں سے خالی کروالیا گیا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل
-
آئی ایم ایف سے بات چیت جاری، جلد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا، گورنراسٹیٹ بینک
-
نوازشریف کی طبیعت ناساز، دورہ سعودی عرب ملتوی
-
عوام نے گھروں پرسولر لگوایا تو حکومت کو ناگوار گزر رہا ہے‘ مفتاح اسماعیل