پرویز مشرف اور 17ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں
آج سپریم کورٹ کی جو حالت ہوئی اس کی وجہ 26ویں ترمیم ہے، ترمیم کو پی ٹی آئی نے نہیں مولانا نے سپورٹ کیا اور ووٹ دیا، عمران خان نے کھلا خط ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے لکھا ، رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 14 فروری 2025
22:28

(جاری ہے)
علی محمد خان نے کہا کہ 17ویں ترمیم اور پرویز مشرف کو سپورٹ کرنے والے مولانا فضل الرحمان ہمیں سبق نہ سکھائیں، اگر ایک چیز پر اکٹھے ہوگئے تو تنقید کی بجائے آگے جانا چاہیئے۔ آج سپریم کورٹ کی جو حالت ہوئی، 26ویں ترمیم میں پی ٹی آئی نے نہیں مولانا نے حکومت کوسپورٹ کیا۔
ووٹ ہم نے نہیں مولانا نے دیا ہے۔مولانا اگر تنقید کریں گے تو فائدہ فارم 47کی حکومت کو ہوگا، ہم قانون کی حکمرانی چاہتے تو اس پر توجہ مرکوز رہنی چاہئے۔دوسری جانب پی ایم ایل این کے مرکزی رہنماء بیرسٹر عقیل ملک نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہ اکہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو جو ڈوزیئر دیا ہے ، کیا خوب ہوتا ہے اگر یہ بتائے کہ اس میں کیا لکھا ہے؟ ڈوزیئر کے 339 صفحات میں ایک صفحہ بھی منظر عام پر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی کے تین خط منظر عام پر آچکے ہیں ایک خط چیف جسٹس کو لکھا وہ بھی منظر پر آچکا ہے، کیا آئی ایم ایف متعلقہ فورم ہے؟ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کے سامنے احتجاج کیا، پہلے آئی ایم ایف کو خط لکھا کہ پاکستان کو پیسے مت دیں، اب ڈوزیئر دے دیا ہے، پی ٹی آئی قرض کی اگلی قسط کے درمیان رکاوٹ بننا چاہتی ہے، اگر آئی ایم ایف سے پیسے نہیں ملتے تو حکومت کا نہیں ملک وقوم کا نقصان ہے۔ یہ کون ہیں جو ملک دشمنی کررہے ہیں؟آئی ایم ایف کا ڈوزیئر دینا مناسب نہیں، کیا اگلا خط صدر ٹرمپ کو لکھیں گے؟متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں سے بابر اعوان کا نام کٹوا دیا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ، جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو کل دوبارہ طلب کرلیا

چینی کی قیمت میں اضافہ معاملہ،پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کاقیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

ایس ای سی پی کا کارپوریٹس کے لیے ایک ہی دن اکاؤنٹ کھولنے کا اقدام شروع

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات

وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے کھاتوں میں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈ

رائے میڈیکل کالج سرگودھا کی دوسرے پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان میں 92.39 فیصد نتائج کے ساتھ ..

غلام قادر بھلر جٹ ایڈوکیٹ کا آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

پالیسی سازوں کو تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھانا ہونگے،ناصر منصور قریشی

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف اپیل دائر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں سے بابر اعوان کا نام کٹوا دیا
-
مصطفیٰ قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کی مشکلات میں اضافہ
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ، جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو کل دوبارہ طلب کرلیا
-
چینی کی قیمت میں اضافہ معاملہ،پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کاقیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
-
ایس ای سی پی کا کارپوریٹس کے لیے ایک ہی دن اکاؤنٹ کھولنے کا اقدام شروع
-
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات
-
پشاور، نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار،لوٹی ہوئی 3 کروڑ کی رقم برآمد
-
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
تنخواہ دارطبقے سے انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، عید کے بعد مزید کمی کا امکان‘ماہرین
-
محکمہ خزانہ نَے 5 ہسپتالوں کو تنخواہوں ،آپریشنل اخراجات کیلئے بجٹ جاری کردیا
-
صارفین کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان