امید ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی تقویت ملے گی ، محسن نقوی
پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین تعلقات ہیں جو کئی دہائیوں پر محیط ہیں، وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، محسن نقوی نے قائم مقام امریکی سفیر کو اسلام آباد کے جشن بہاراں پروگرام میں شرکت کی دعوت دی
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
11:14

(جاری ہے)
ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ اس سے نمٹنے کیلئے عالمی براداری کو مل کر کام کرنا ہوگا۔دورہ امریکا میں امریکی کانگریس کے اراکین سے ملاقاتیں مثبت رہیںجن میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تین روزہ جشن بہاراں کرانے کا اعلان کیا تھا ۔ ان کاکہنا تھا کہ اسلام آباد کے شہری 25، 26 اور 27 فروری کو جشن بہاراں سے محظوظ ہو سکیں گے۔ جشن بہار اں میلے کے انعقاد کا مقصد پاکستان کی ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنا تھا۔جشن بہاراں میلے میں پاک فوج کے بینڈز بھی پرفارم کریں گے، جشن بہاراں کے دوران آتش بازی کا زبردست مظاہرہ ہو گا جبکہ خٹک، کیلاش اور کتھک سمیت روایتی رقص کے شوز بھی پیش کئے جائیں گے۔، رینجرز کی کیمل پلٹون اور نیزہ بازی کی ٹیمیں بھی مظاہرہ کریں گی اس کے علاوہ جشن بہاراں میں پاکستان بھر کے روایتی اور مشہور کھانوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ جشن بہاراں میں رینجرز کا دستہ مشعل پریڈ اور اسلام آباد پولیس کا دستہ شمع پریڈ کا مظاہرہ کرے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس بھی ہوا تھاجس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آبادپولیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور متعلقہ حکام شریک ہوئے تھے اجلاس میں جشن بہاراں میلے کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جشن بہاراں کا مقصد پاکستان کی ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنا تھا۔جشن بہاراں میں عوام کی تفریح کیلئے پہلی بار روایت سے ہٹ کر منفرد پروگرامز پیش کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، علی پرویز ملک

شام کے سفیر کی 85ویں یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

صدر مملکت نے یومِ پاکستان پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 67 ملکی اور غیر ملکی شخصیات ..

چین اور پاکستان روشن مستقبل کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں،چینی سفیر

چین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک تعاون باہمی فوائد کو مزید فروغ دے گا

قازقستان کے سفیر کا 85ویں یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ..

حکومت قومی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے پرعزم ہے، بیرسٹر عقیل

وفاقی وزیرخالد حسین مگسی کایوم پاکستان کے موقع پر تکنیکی اور قومی ترقی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار جاری

ڈی آئی جی اسلام آبادکاوفاقی دارالحکومت کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ..

پاکستان میں روسی سفیر کی یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کودلی مبارکباد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان
-
پتوکی نگہبان رمضان پیکج کے تحت ملنے والے پے آرڈر کیش نہ ہونے پر بزرگ خواتین پریشان خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو مضبوط بنایا جائے، فافن کا مطالبہ
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
-
صدرآذربائیجان الہام علیوف کی یوم پاکستان پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد ، تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااظہار
-
راولپنڈی، ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
-
پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
-
اے پی سی کیلئے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے، بیرسٹر عقیل
-
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرِاعظم
-
خیبرپختونخواہ میں میٹرک امتحان کیلئے زائد فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بدقسمتی سے کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب