موسمیاتی الرٹ کے پیش نظر این ڈی ایم اے کا الرٹ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری
جمعہ 18 اپریل 2025 21:10

(جاری ہے)
ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے جمعہ کو جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بارش میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا دوران سفر گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔
گاڑی کی لائٹس اور وائپر درست حالت میں رکھیں اور اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں اور توجہ مکمل ڈرائیونگ پر رکھیں۔کسی بھی مدد کی صورت میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ مسافروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری اور عوامی خدمت میں بہتری کیلئے اجلاسوں کاانعقاد

12ویں ڈاکٹر عیسیٰ لیب سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 31 مئی سے حیدرآباد جمخانہ میں شروع ہوگی

اسلام آباد پولیس کا لین لائن کی خلاف ورزی کرنیوالی بڑی گاڑیوں اوربغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے ..

اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری

بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

ی* سینٹر روبینہ خالد نے بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی سربراہی دینے کا خیر مقدم

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کے سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس، انتظامات کا جائزہ

نیشنل ہائی وے N-75 کی توسیع کیلئے بہارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز

مارگلہ پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو مطلوب ارکان گرفتار،10 موٹر ..

"گہرے سمندر میں کان کنی: امکانات اور عالمی تحفظ کی ضروریات" کے زیرعنوان سیمینارکا انعقاد

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی

معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یوم تشکر افواج پاکستان اورشہداکو خراج تحسین پیش کیاگیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا پانی روکنے کا خیال صرف کوئی پاگل شخص ہی کرسکتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ترجمان پاک فوج نے مار گرائے جانے والے چھٹے بھارتی جہاز کی تفصیل بتا دی
-
راولپنڈی میں شدید آندھی، پی ایس ایل 10 کے انتہائی اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار
-
صنعتکاروں نے کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
خیبرپختونخواہ کا سولر پینل منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا، عظمیٰ بخاری کا الزام
-
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری
-
وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، خیبرپختونخواہ حکومت کا مطالبہ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیرخارجہ کی قیادت میں مشاورتی وفد چین بھیجنے کا فیصلہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے
-
شان مسعود کیلئے ٹیسٹ کپتانی برقرار رکھنا مشکل، متبادل کا نام سامنے آگیا
-
فضائی حدود تاحال بند، بھارتی ایئر لائنز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں، 5 ارب کا نقصان