پاکستان کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
جولائی تامارچ پاکستان کو 5ارب 50 کروڑ 75لاکھ ڈالر کی مالی معاونت ملی، موصول یہ فنڈز 19ارب 39کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کا 28.40 فیصد ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 21 اپریل 2025
21:58

(جاری ہے)
ابتدائی 9 ماہ میں دیگر عالمی اداروں نے 2ارب 82کروڑ 76لاکھ ڈالر فراہم کئے۔ اے ڈی بی نے ایک ارب 18کروڑ ڈالر، عالمی بینک نے 72 کروڑ ڈالر فراہم کئے۔
چین امریکا سعودی عرب فرانس سمیت مختلف ممالک نے 35کروڑ 84 لاکھ ڈالر دیئے۔ فرانس نے پاکستان کو 10کروڑ 80 لاکھ ڈالر، چین نے 9کروڑ91لاکھ ڈالر ، امریکا 4کروڑ ڈالر ، کویت 2 کروڑ44 لاکھ ڈالرجاپان کے 2 کروڑ 88 لاکھ ڈالر شامل ہیں۔ اقتصادی امور رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمرشل بینکوں سے 56 کروڑ ڈالرز حاصل کیے گئے، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس سے 1 ارب 45 کروڑ ڈالرز فنانسنگ حاصل کی گئی۔ فرانس سے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز، چین سے 9 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز اور امریکا سے 4 کروڑ ڈالرز کی فنانسنگ ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب سے 1 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز، جاپان سے 2 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ ہوئی، جولائی سے مارچ 1 ہزار 533 ارب 44 کروڑروپے کا قرض حاصل کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام علاقائی ممالک کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی ضرورت ہے، تاجک ..

ؔراولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش

ٰپاکستان پر حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کرنے کی بھارتی وزیرخارجہ کی بات درست نہیں، اسحاق ڈار

قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ کرمنالوجی کے طلباء کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری اور عوامی خدمت میں بہتری کیلئے اجلاسوں کاانعقاد

12ویں ڈاکٹر عیسیٰ لیب سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 31 مئی سے حیدرآباد جمخانہ میں شروع ہوگی

اسلام آباد پولیس کا لین لائن کی خلاف ورزی کرنیوالی بڑی گاڑیوں اوربغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے ..

اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری

بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

ی* سینٹر روبینہ خالد نے بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی سربراہی دینے کا خیر مقدم

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کے سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس، انتظامات کا جائزہ

نیشنل ہائی وے N-75 کی توسیع کیلئے بہارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا پانی روکنے کا خیال صرف کوئی پاگل شخص ہی کرسکتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
-
آنے والے بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہو گی، رانا ثناء اللہ
-
ترجمان پاک فوج نے مار گرائے جانے والے چھٹے بھارتی جہاز کی تفصیل بتا دی
-
راولپنڈی میں شدید آندھی، پی ایس ایل 10 کے انتہائی اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار
-
صنعتکاروں نے کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
خیبرپختونخواہ کا سولر پینل منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا، عظمیٰ بخاری کا الزام
-
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری
-
وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، خیبرپختونخواہ حکومت کا مطالبہ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیرخارجہ کی قیادت میں مشاورتی وفد چین بھیجنے کا فیصلہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے