جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
پاک انڈیا جنگ مین مغربی قوتوں کو درس مل گیا کہ ان کی ٹیکنالوجی ناکام اورایشئن ٹیکنالوجی کامیاب ہوگئی، انڈیا پاکستان سے بڑی معاشی فوجی قوت ہے لیکن پاک فوج نے ان کا غرور خاک میں ملا دیا۔سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان
ثنااللہ ناگرہ
منگل 13 مئی 2025
20:53

(جاری ہے)
وہاں کی مسلمان تنظیموں نے ان حملوں پر اختلاف کیا، لیکن پاکستان میں اتحاد اور یکجہتی ہوئی۔ جے یوآئی کے اختلافات ہیں لیکن وطن کے دفاع کیلئے سب متحد ہوگئے اور فوج کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اگر کسی کو بہت زیادہ شکایات تھیں تو وہ بھی خاموش ہوگئے۔ اس سارے معاملے میں کشمیر کا مسئلہ پھر سے اجاگر ہوگیا ہے۔
عالمی قوتیں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بات کریں گے تو کشمیر پر بھی بات ہوگی۔انڈیا پاکستان سے 8گناہ بڑی فوجی قوت اور معاشی وسائل کو دیکھا جائے تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں ۔ لیکن جب پاکستان کی طرف جارحانہ نظروں سے دیکھا، تو پھر افواج پاکستان نے دفاع کیا۔ خاص طور پر ہمارے ہوائی جانبازوں نے ان کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مغربی قوتوں کو بھی درس ملا، کہ ان کی انڈیا کے پاس صلاحیتیں ناکام جبکہ ہماری ایشئن ٹیکنالوجی کامیاب ہوگئی۔ موجودہ حالات میں پاکستان چین دوستی نے ایک بہت اچھا منظر پیش کیا۔مغرب کو بھی احساس ہوا کہ ہمارے رویے ترقی پذیر دنیا کے ساتھ ٹھیک نہیں ہیں،پاکستان کو جتنا کمزور سمجھتے تھے ایسا نہیں ہے، نہ ہی پاکستان خطے میں تنہاملک ہے۔یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، جب جنگ مسلط کی گئی تو پھر دفاع کرنا ہمارا حق تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے انتخابات، اسد محمود جنرل سیکرٹری، عبدالرحمن عاصی چیئرمین، شوکت علی انجم صدر ..

آئی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو صنعت مخالف ،آئی پی پیز دوست قرار دیدیا

پاکستان کی کوالالمپور میں منعقدہ آسیان ریجنل فورم کے سینئر حکام کے اجلاس میں شرکت

امریکہ کی ناظم الامور نٹالی بیکر کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین طاہر نصراللہ وڑائچ ..

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن اور سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

ژ*وزیراعظم کا لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی شاندار شرکت پرخوشی کا اظہار

ژ* سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین کی ملاقات

o پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کردی گئیں

سٹریٹجک استحکام اورتخفیف اسلحہ سمیت متعدد موضوعات پر انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں گول میز مباحثہ

سینیٹر راجہ ناصر عباس 2014 کے دھرنا کیس سے بری

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، بیرون ملک جانے والے مسافر سے منشیات برآمد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل نے اپنے تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
-
پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی
-
مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
-
پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
گرمی کی لہر سے ایک ہفتے میں لاہور کی سڑکوں اور پارکوں میں 9 نشئی افراد کی ہلاکتیں ہوئیں: سید ذوالفقار حسین
-
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بیانات بجٹ کی ناکامیاں زائل کرنے کیلئے صرف نورا کشتی ہیں
-
ججز کا غائب ہونا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں
-
خواجہ آصف نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہ میں اضافہ کو مالی فحاشی قرار دیا وہ فاشسٹ نظام سے الگ کیوں نہیں ہوجاتے؟