بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
وزیراعظم نے جو کمیٹی تشکیل دی ہے اس کا مینڈیٹ واضح ہے، دنیا کو بتانا ہے کہ بھارت کیسے پاکستان کو پانی بند کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے،پی ایم ایل این رہنماء خرم دستگیر
ثنااللہ ناگرہ
پیر 19 مئی 2025
21:18

(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے ایم این اے شیر افضل مروت نے کہا کہ جنگ ابھی ختم ہی نہیں ہوئی آپ نے پھر تفریق شروع کردی ہے، پی ٹی آئی کو بھی کمیٹی میں شامل کرنے سے یکجہتی اور متحد پاکستان کا پیغام جاتا ہے۔
8 فروری کو الیکشن چوری ہوا لیکن 9 فروری کو احتجاج کی کال نہ دینا پی ٹی آئی کی ناکامی ہے۔ سیاسی رہنماء مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی۔ مغربی ممالک میں بھارت کا بیانیہ نہیں چل سکا۔ پی ٹی آئی کی بڑی ناکامی 8 فروری الیکشن کے بعد تھی، الیکشن میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشانات ک وڈھونڈ کر ووٹ دیا۔ اگلے الیکشن 47 کے تحت لے کر چلتے بنیں، لیکن پی ٹی آئی کوئی احتجاج نہیں کرسکی۔ عوام نے اتنا بڑا پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا۔ موجودہ باہمی چپکلش کی قیمت عوام ادا کررہی ہے،ورلڈ بینک کی رپورٹ ہے کہ 46 فیصد پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ایران پر حملوں کے بارے میں پہلے سے آگاہ تھا، یقین دلاتا ہوں امریکہ اس میں ملوث نہیں، ٹرمپ

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے انتخابات، اسد محمود جنرل سیکرٹری، عبدالرحمن عاصی چیئرمین، شوکت علی انجم صدر ..

آئی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو صنعت مخالف ،آئی پی پیز دوست قرار دیدیا

پاکستان کی کوالالمپور میں منعقدہ آسیان ریجنل فورم کے سینئر حکام کے اجلاس میں شرکت

امریکہ کی ناظم الامور نٹالی بیکر کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین طاہر نصراللہ وڑائچ ..

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن اور سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

ژ*وزیراعظم کا لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی شاندار شرکت پرخوشی کا اظہار

ژ* سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین کی ملاقات

o پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کردی گئیں

سٹریٹجک استحکام اورتخفیف اسلحہ سمیت متعدد موضوعات پر انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں گول میز مباحثہ

سینیٹر راجہ ناصر عباس 2014 کے دھرنا کیس سے بری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل نے اپنے تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
-
پاکستان کی تاریخ میں اتنی عزت کسی شخص کو نہیں ملی جتنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملی
-
مودی کی فاشسٹ ذہنیت ہے، لکھ لیں اپنی ٹرم پوری نہیں کرے گا
-
پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
گرمی کی لہر سے ایک ہفتے میں لاہور کی سڑکوں اور پارکوں میں 9 نشئی افراد کی ہلاکتیں ہوئیں: سید ذوالفقار حسین
-
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بیانات بجٹ کی ناکامیاں زائل کرنے کیلئے صرف نورا کشتی ہیں
-
ججز کا غائب ہونا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں
-
خواجہ آصف نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہ میں اضافہ کو مالی فحاشی قرار دیا وہ فاشسٹ نظام سے الگ کیوں نہیں ہوجاتے؟