پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، صرف امن مذاکرات ہی اس خطے کو بچا سکتے ہیں۔ سربراہ سفارتی مشن وفد بلاول بھٹو زرداری
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 12 جون 2025
21:29

(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے جنگ بندی تعاون میں کردار ادا کرنے پر امریکی قیادت کی تعریف کی اور قیامِ امن کے لیے مذاکرات کے لیے اور سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ امریکا خطے میں امن کے قیام میں مؤثر کردار ادا کرتا رہیگا، پاکستان امن کی ہر کوشش میں بھرپور تعاون کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری پیغام رسانی یہ رہی ہے کہ جنگ بندی ایک آغاز ہے لیکن صرف ایک آغاز ، ہم امریکا سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے امن کے قیام میں ہماری مدد کرے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہم سب اس تنازع کے باعث پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ ہو چکے ہیں، بھارت اور پاکستان کے درمیان مکمل فوجی تصادم کا امکان اب تاریخ میں پہلی بار سب سے زیادہ ہو چکا ہے، امریکا کی ثالثی سے ہونے والی یہ جنگ بندی 10 مئی کو نافذ ہوئی، جو کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد ممکن ہو سکی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر جانب دار بین الاقوامی تحقیق کی پیشکش کی تھی کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان اس واقعے میں ملوث نہیں، بین الاقوامی انٹیلی جنس کمیونٹی بھی اسی مؤقف کی تائید کرتی ہے۔ جیسا کہ موجودہ حالات ہیں، اگر بھارت میں کہیں بھی کوئی دہشت گرد حملہ ہوتا ہے تو اس کا مطلب فوراً جنگ تصور کیا جاتا ہے، اور ردعمل کے اصول کے تحت اگر پاکستان پر کوئی حملہ ہوگا تو ہم بھی اسے جنگ سمجھیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

نیٹ میٹرنگ ختم ، نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی

تارکین وطن کیخلاف مزید سخت پالیسی، امریکہ کا مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ

’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘

فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے

فرانسیسی صدر نے پاک بھارت فضائی جنگ کو حالیہ دہائیوں کی شدید لڑائی قراردیدیا

ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن قومی کوچ نثار احمد یو سی آئی لیول ٹو سرٹیفیکیشن کے لیے کوریا پہنچ گئ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، ..

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان

متنازع پیکا ایکٹ و صحافیوں کے مسائل پر انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد میں بھی غیر قانونی کال سنٹر پرچھاپہ، 5 غیر ملکی گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت، قومی تحریک کے چیئرمین کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی
-
شیخ وقاص اکرم کے عالیہ حمزہ کو کیے گئے مبینہ آڈیو میسجز لیک
-
تارکین وطن کیخلاف مزید سخت پالیسی، امریکہ کا مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ
-
’کاش وہ ویڈیوز ریلیز ہو جائیں جن میں آپ ’اُن‘ کے پیروں پر ہاتھ رکھ کر روتے ہوئے معافیاں مانگ رہے تھے‘
-
فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے
-
ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہوگی
-
سرگودھا ، پولیس مقابلہ میں سنگین نوعیت کے 21 مقدمات میں مطلوب میلسی کا ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
-
پولیس کی کارروائی، دو رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
-
لاہور پولیس کی لازوال قربانیوں کی داستان
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ الرٹ جاری