کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
تمام اسلامی دنیا اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہے، امریکا ایک ناجائز ملک کی کیوں حمایت کررہا ہے، سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی فیصل واوڈا سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 14 جون 2025
21:07

(جاری ہے)
سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بھارت کی طرف سے جارحیت کی گئی ہم نے بحیثیت قوم مل کر مقابلہ کیا، فیصل واوڈا نے دعوت دی تو حاضر ہوگیا۔
اچھی بات ہے کہ ہم ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔ کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں، تمام اسلامی دنیا اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہے، امریکا ایک ناجائز ملک کی کیوں حمایت کررہا ہے۔ مزید برآں قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے وفاقی بجٹ پر عام بحث ہفتہ کو بھی جاری رہی۔ اس دوران حکومتی اراکین نے بجٹ کو عوام دوست جبکہ اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں دوسرے سیشن میں پیپلز پارٹی کے رکن سید علی قاسم گیلانی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ایچ ای سی کے لئے 40 ارب روپے رکھے گئے ہیں اور جنوبی پنجاب کا اس میں حصہ 1.8 فیصد ہے۔253 ارب روپے کا بجٹ صوبوں اور خصوصی علاقہ جات کے لئے رکھا گیا ہے لیکن اس میں بھی ملتان جیسے بڑے شہر کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ وزیراعظم گیلانی کے علاوہ کسی دور میں جنوبی پنجاب کو اس کا حصہ نہیں ملا۔بجٹ دستاویز میں تضاد ہے، زراعت اور آئی ٹی سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ہر فصل کے لئے امدادی قیمت کا اعلان کیا جائے، زرعی پیداواری لاگت میں کمی لائی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بڑھا کر 716 ارب کیا ہے اس سے غربت میں کمی آئے گی۔ آئی ٹی پارکس کے لئے معقول رقم رکھی گئی ہے اس سے اس شعبہ کے طلبہ کو ملازمتیں ملیں گی۔ مسلم لیگ ن کے رکن ملک محمد اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے ایک مکار دشمن کو سبق سکھایا۔انہوں نے کہا کہ لائیو سٹاک کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، نادرا اور پاسپورٹ کے بہاولپور میں کرائے کی عمارتوں میں آفسز قائم ہیں ان اداروں کے لیے فنڈز فراہم کئے جائیں۔اجناس کی معقول قیمتیں دی جائیں۔ عباس نگر کے ہنر مندوں کے لئے کرافٹ بازار بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے

نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟

حالیہ بارشوں کے چیلنجز کے باوجود حفاظتی اقدامات جاری ہیں، تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر ..

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں کا اجلاس،سی پیک فیز ٹو ..

پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق احمد کے ..

جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟

پائیدار ترقی کے لئے مضبوط ادارے اور شفاف نظام ضروری ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس جلد اسلام آباد میں جدید ترین نمائشی مرکز قائم کرے گا، ناصر منصور قریشی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس کا امکان

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،نوجوان تعلیم و ٹیکنالوجی سے خود کو آراستہ کریں،ڈپٹی ..

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی پاک چین اقتصادی و تجارتی تبادلہ کانفرنس کے موقع ..

حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا
-
لاہور پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلٰی شہریوں سے زبردستی زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں
-
چکوال میں طوفانی بارش کے بعد ڈیم کا بند ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں بارشوں اور طوفانی موسم نے دل دہلا دینے والی تباہی مچائی،ندیم افضل چن
-
ادارے کرپٹ عناصر کو عوام پر مسلط کرنے کے اپنے رویوں پر نظرثانی کریں
-
حکومت پنجاب کا میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت میں بہتری، سروسز ہسپتال میں زیر علاج
-
مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر