بھارت پاکستان میں موجوداپنے ایجنٹوں کوبچانے کے لیے کشمیری مجاہدین پربھونڈے الزامات لگارہا ہے، سیدصلاح الدین سمیت تمام کشمیری جہادی رہنماء ہمارے ہیروہیں، مقبوضہ کشمیرکے عوام مجاہدین کواپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں، مجاہدین کشمیرمیں عملی صورت میں بھارتی الزمات کاجواب دیں گے، بھارت ایسے گھٹیاالزامات عائدکرکے تحریک کشمیرکوکمزورنہیں کرسکتا
انصارالامہ جموں وکشمیرکے امیراورمتحدہ جہادکونسل کے مرکزی رہنماء مولانامحمدفاروق کشمیری کابیان
اتوار 5 جولائی 2015 15:50
اسلام آباد/مظفرآباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) انصارالامہ جموں وکشمیرکے امیراورمتحدہ جہادکونسل کے مرکزی رہنماء مولانامحمدفاروق کشمیری نے کہاہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں موجوداپنے ایجنٹوں کوبچانے کے لیے کشمیری مجاہدین پربھونڈے الزامات لگارہی ہے سیدصلاح الدین سمیت تمام کشمیری جہادی رہنماء ہمارے ہیروہیں مقبوضہ کشمیرکے عوام مجاہدین کواپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں مجاہدین کشمیرمیں عملی صورت میں بھارتی الزمات کاجواب دیں گے بھارت ایسے گھٹیاالزامات عائدکرکے تحریک کشمیرکوکمزورنہیں کرسکتا پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کاگھناؤناچہر ہ بے نقاب ہوچکاہے۔
اپنے ایک بیان میں مولانامحمدفاروق کشمیری نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی طرف سے کشمیری مجاہدین پرگھناؤنے الزامات کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے الزامات تحریک کشمیراورمجاہدین کوکمزورنہیں کرسکتے سیدصلاح الدین سمیت تمام کشمیر ی حریت پسندرہنماء اورشہداء ہمارے ہیرو ہیں جنھوں نے کشمیریوں کے کل کے لیے اپناآج قربان کیا ہے اوراس آزادی کے لیے انہوں نے اپنے گھربار،وطن اوررشتے داروں کی عظیم قربانی دی ہے کشمیری دل سے اپنے ہیروزکی عزت کرتے ہیں بھارتی حکومت کشمیرمیں عملاناکام ہوچکی ہے اورایسے بھونڈے الزامات عائدکرکے پاکستان میں موجود اپنے ایجنٹوں کوتحفظ فراہم کرناچاہتی ہے مگربھارتی حکومت کے یہ الزامات پاکستان دشمنوں کو بچانہیں پائیں گے کراچی میں ایک نام نہادسیاسی جماعت کے خلاف جوالزامات عائدکیے گئے تھے وہ ثابت ہوچکے ہیں حکومت بھارتی ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کرے انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت کے تمام ترہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا ہے۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری