پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے سیاچن گلیشئر میں بھارت کی آبی جارحیت کا نوٹس لے لیا،کمیشن اور سفارتی سطح پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ
اتوار 5 جولائی 2015 22:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے سیاچن گلیشئر میں بھارت کی آبی جارحیت کا نوٹس لے لیا‘کمیشن اور سفارتی سطح پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر کمیشن نے بتایا کہ سیاچین گلیشئر میں بھارتی متنازعہ پن بجلی منصوبے پر انڈس واٹر کمیشن میں ایک اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیاچین گلئشیر میں بھارتی آبی جارحیت کا پھرپور مقابلہ کیا جائے گا کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اس معاملے کو انڈین انڈس واٹر کمیشن اور سفارتی سطح پر اٹھایا جائے گا۔
بھارت 1960 کے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستانی دریاوٴں پر کسی قسم کی مداخلت نہیں کر سکتا ۔ سیاچن سے نکلنے دریائے نیبرہ دریائے سندھ کا حصہ ہے ۔بھارت دریائے نیبرا پر 90 میگاواٹ پن بجلی منصوبہ تعمیر کرنا چاہتا ہے جس سے سیاچن گلئشیر برف پگھل سکتی ہے اور انڈس واٹر کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت اگر باز نہ آیا تو بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی میں کارروائی، طریق کار کے قواعد 2007 میں ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،سپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن میں مذاکرات کا ایک اور دور ناکام
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں، وزیر توانائی
ایف آئی اے کا بجلی چوری ، اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ، 13 انکوائریاں درج
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے ہیچی سن گروپ کے وفد کی ملاقات، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی توسیع میں سرمایہ کاری ..
قومی اسمبلی میں گندم کی بمپر پیداوار کے باوجود 32 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر اراکین کا شدید احتجاج
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
سپیکرقومی اسمبلی نے ارکان کو مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھےافراد سے ہاتھ ملانے سے روک دیا
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007ء میں عوامی عرضداشتیں لانے کیلئے نئی شقیں شامل کرنے کیلئے ترمیم قائمہ ..
قومی اسمبلی میں فاٹا میں گولہ پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے دو بچوں سمیت ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں ..
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم