اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںاسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت سپریم ..

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء): ایان علی کی ضمانت کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے.

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ایان علی کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عید سے قبل ہی ایان علی کو ضمانت مل جائے گی. یاد رہے کہ اس سے قبل ڈسٹرکٹ کورٹ سے 2بار ، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے1 بار جبکہ لاہور ہائیکورٹ سے 1 بار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت مسترد کی جا چکی ہے.


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں