اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 13:48

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کی سر براہ کانفرنس میں شرکت کریں گے. ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم اوفہ میں برکس ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گےجبکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن اور مبصرین کی قیادت سے وزیر اعظم کی ملاقاتیں پہلی ہی شیڈول کی جا چکی ہیں.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں