اسلام آباد : ڈی جے بٹ نے دھرنے کی شان کو بڑھایا، ڈی جے بٹ میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 14:55

اسلام آباد : ڈی جے بٹ نے دھرنے کی شان کو بڑھایا،  ڈی جے بٹ میرے چھوٹے بھائی کی طرح ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015ء) : پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کا کہنا ہے کہ ڈی جے بٹ نے دھرنے کی شان کو بڑھایا.

(جاری ہے)

افسوس ہے کہ اب تک کمیٹی کیوں ڈی جے بٹ کو رقم ادا نہیں ک رسکی، ان کا کہنا تھا کہ ڈی جے بٹ کا پارٹی رہنماؤں کی نظر میں بہت مقام ہے ڈی جے بٹ ہماری پارٹی کا ہی ایک حصہ ہے. انہوں نے کہا کہ ڈی جے بٹ میرا چھوٹا بھائی ہےمیں اسلام آباد میں موجود ہوں ڈی جے بٹ مجھ سے آ کر ملے اور ہم مل کر اس مسئلے کو حل کر لیں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں