اسلام آباد : عالم دین مولانا طارق جمیل آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنی گالہ جائیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 17:03

اسلام آباد : عالم دین مولانا طارق جمیل  آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنی گالہ جائیں گے۔

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : عالم دین مولانا طارق جمیل آج بنی گالہ جائیں گے. تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل آج اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنی گالہ جائیں گے جہاں مولانا طارق جمیل اور ان کی اہلیہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے ہمراہ افطار ڈنر کریں گے.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں