وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کیلئے 17، 20 اور 21 جولائی کی عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی پیر 6 جولائی 2015 22:32

وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کیلئے 17، 20 اور 21 جولائی کی عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جولائی 2015 ء) وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کیلئے 17، 20 اور 21 جولائی کی عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاقی ملازمین کیلئے 17، 20 اور 21 جولائی کی عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ 18 اور 19 جولائی کی ہفتہ وار تعطیلات بھی عید کی تعطیلات میں شامل ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں