اسلام آباد : چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 10:35

اسلا آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین اور چودھری سرور بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے . عمران خان چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات میں بلدیاتی انتخابات میں ہوئی بے ضابطگیوں سے متعلق آگاہ کریں گے جبکہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ہوئی دھاندلی کے ثبوت بھی پیش کریں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں