اسلام آباد:ن لیگ کی جانب سے سردار ایاز صادق کو ہی دوبارہ اسپیکر بنائے جانے کا امکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 10:41

اسلام آباد:ن لیگ کی جانب سے سردار ایاز صادق کو ہی دوبارہ اسپیکر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : ن لیگ کی جانب سے سردار ایاز صادق ہی کو دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کیے جانے کا امکان ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ی نشست کے لیے ایاز صادق ہی کو دوبارہ منتخب کیے جانے کا امکان ہے . اسپیکر کے انتخاب کے لیے پیر کو ہونے والا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں ممکنہ طور پر این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں نو منتخب لیگی رہنما سردار ایاز صادق ہی بحیثیت اسپیکر قومی اسسمبلی حلف اُٹھائیں گے.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں