اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے لیے معذرت کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 11:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے پاکستان تحریکٍ انصاف کے وفد سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قائدین کو آنے کی ضرورت نہیں البتہ ان کی جو بھی سفارشات ہیں وہ تحریری طور پر بھجوا دیں. واضح رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان ، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین اور چودھری سرور نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا جس سے چیف الیکشن کمشنر نے معذرت کر لی.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں