اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں عوامی نیشنل پارٹی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ..

عوامی نیشنل پارٹی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ہمیں متحد ہو کر دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑپھینکنا ہوگا ‘ زاہد خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک مستعفی ہو جائیں ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

(خبر جاری ہے)

زاہد خان نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔انھوں نے کہا کہ ہمیں متحد ہو کر دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑپھینکنا ہوگا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں