اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںامریکی سفیرکے ڈیوڈہیل کی چارسدہ یونیورسٹی حملے کی مذمت

امریکی سفیرکے ڈیوڈہیل کی چارسدہ یونیورسٹی حملے کی مذمت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 20 جنوری۔2015ء)پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈہیل نے چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردو ں کے حملہ کی مذمت کی ہے اپنے ایک ٹوئٹرپغام میں امریکی سفیرنے کہا ہے کہ وہ امریکی قوم کی جانب سے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں -


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں