اسلام آباد‘تھا نہ رمنا پولیس کی کارروائی ‘ڈ کیتی اور سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث 5ملزمان گرفتار
قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، نقاب ، مو با ئل فون بر آمد‘ پولیس نے واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی قبضہ میں لے لی
بدھ 20 جنوری 2016 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کی تھا نہ رمنا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈ کیتی اور سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث 5ملزمان گرفتار کر لئے، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، نقاب ، مو با ئل فون بر آمد، واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی قبضہ میں لے لی ۔تفصیلا ت کے مطا بق بدھ کو ایس ایس پی آ پر یشنز سا جد کیا نی کی خصو صی ہد ا یا ت پر ایس پی صدر زون ر ضو ان عمر گو ند ل نے ڈکیتی اور سٹر یٹ کرائم کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کی گرفتاری کا ٹا سک ایس ایچ او تھا نہ شالیمار انسپکٹر ارشاد ابڑ و ، اے ایس آئی محمد اقبا ل گجر ، ابر ار احمد ہیڈ کنسٹیبل ، سہیل عبا س ، عرفان اور دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کو دیا ۔
پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر G-11/2نزدمیر ا جعفرسے ایک ڈکیت گر وہ کو اسلحہ ویمو نیشن سمیت گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
اس گر وہ میں ملزم وزیر عبا س ولد نذر عبا س محلہ مبا ر ک آ باد دادو خیل ضلع میانو الی ، علی رضا ولد محمد اقبا ل سکنہ سر گو دھا روڈ فیصل آ باد ، ملک محمد عمر ان ولد خا دم حسین سکنہ کو ٹ مو من تحصیل بھلو ال اور رانا وسیم عبا س ولد محمد سلیم سکنہ کو ٹ مو من تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضہ سے 03عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، نقاب ، رسیا ں بر آمد کرکے تھا نہ رمنا میں چار مقدما ت درج کر لیے۔ جبکہ واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی بھی قبضہ پولیس میں لے لی ہے۔ ملزمان کایہ گر وہ رینٹ پر گا ڑ ی حاصل کر کے وارداتیں کرتا تھا ۔ملزم وزیر عبا س اور علی رضا کے خلا ف قبل ازیں بھی تھا نہ تر نو ل اور تھا نہ شالیمار میں 06مقدما ت درج ہیں۔ دونو ں ملزمان جعلی پولیس اہلکا ر بن کر لوگو ں کو لو ٹتے تھے اور گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکے ہیں ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ پولیس ٹیم نے ایک اور کا رروائی کے دوران سٹریٹ کر ائم میں ملو ث ملزم ہما یو ں ملک کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے چھینا گیا مو با ئل فون مالیتی 35ہزار روپے کا بر آمد کرلیاگیا جو ملزم نے ایک اور ساتھی ملزم کے سا تھ مل کر مدعی اسجد منیر سے گن پو ائنٹ پر چھین لیا گیا ۔ علا وہ ازیں تھا نہ ترنول پولیس کے یا رمحمد سب انسپکٹر نے دوران سرچیکنگ ملزم آ صف خا ن سے 1150گر ام چرس بر آمد کرلی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری