اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ انسانیت کے منافی ہے ٗحامد کرزئی کا اسفند ..

باچاخان یونیورسٹی پر حملہ انسانیت کے منافی ہے ٗحامد کرزئی کا اسفند یار ولی کو ٹیلیفون

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ باچاخان یونیورسٹی پر حملہ انسانیت کے منافی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اورانسانیت بالخصوص عدم تشدد کے حوالے سے باچا خان مرحوم کی خدمات اور تعلیمات کو سراہا ۔حامد کرزئی نے باچا خا ن یونیورسٹی پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ حملہ انسانیت کے منافی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں