سینیٹ نے وزیراعظم اورآرمی چیف کادورہ ایران اورسعودی عرب سے متعلق تحریک التواء مسترد کردی

بدھ جنوری 21:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء) سینیٹ نے وزیراعظم اورآرمی چیف کادورہ ایران اورسعودی عرب سے متعلق تحریک التواء مسترد کردی۔

(جاری ہے)

بدھ کوسینیٹ کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی سینیٹرسسی پلیجو کی جانب سے نوٹس دیاگیاجو وزیراعظم اور آرمی چیف کادورہ ایران اورسعودی عرب سے متعلق ہے جو کہ وزارت خارجہ امورکے اہلکاران کی طرف سے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو دی گئی حالیہ بریفنگ کیخلاف ہے جس میں یہ بتایاگیاتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان مصالحت کرنے کا یہ درست وقت نہیں ہے۔ایوان میں تحریک التواء پیش کی گئی جسے مسترد کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments