اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں․اسلام آباد ،ْ ایکسائز ٹیم کی فیض آباد میں داخلی ناکے پر 238سے زائد ..

․اسلام آباد ،ْ ایکسائز ٹیم کی فیض آباد میں داخلی ناکے پر 238سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ ،ْ دو لاکھ سے زائد جرمانہ ،ْ 25گاڑیوں کے چالان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 فروری2017ء)ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مریم ممتاز کی ہدایت پر ای ٹی او نثار ہنجرا نے ایکسائز کی ٹیم کے ہمراہ فیض آباد میں داخلی ناکے پر 238سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ کی اس دور ان ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی غیر نمونہ نمبر پلیٹس پر 25 گاڑیوں کے چالان کئے اوردولاکھ48ہزار روپے جرمانہ کیا ۔

(خبر جاری ہے)

ای ٹی وی کے ساتھ انسپکٹر ز باسط خان نصیر خان عمران عباس اور کانسٹیبلان طارق سلطان محمد اشرف اور نور الٰہی شامل تھے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں