قومی پروگرام ماں اور بچے کی صحت کے حفاظت کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، وزارت قومی صحت اس پروگرام کے لیے وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں ر کھے گی
وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ کا اجلاس سے خطاب
بدھ 8 فروری 2017 13:18
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ قومی اور صوبائی سطح پر اس پروگرام کے لیے وسائل کی بلاتعطل فراہمی کے لیے نیشنل ایمونائزیشن سپورٹ پروگرام جاری کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت صوبوں نے اپنے پی سی ون تشکیل دیئے ہیں جو ایک اطمینان بخش امر ہے ۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مطلوبہ نتائج کے حصول کے لیے ای پی آئی اور پولیو پروگرام کو مل کر کام کرنا ہو گا وزیر قومی صحت نے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے حوالے سے صوبائی حکومتوں پر زور دیا کہ کہ وہ عوام کے لیے آگاہی ہمہ کا اجراء کریں۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ویکسین کی محفوظ ترسیل کے نظام کا آزادانہ آڈٹ کرایا گیا جس کے تسلی بخش نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے صوبائی حکومتوں کو ای پی آئی کارکردگی بہتربنانے کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تاکہ اس پروگرام کے ذریعے ماں اور بچوں کی شرح اموات کو کم کیا جا سکے ۔ انہوں نے بین الاقوامی اداروں بشمول گائوی ، یو ایس ایڈ، بی ایم جی ایف، جائیکا، ورلڈ بنک، یونیسف اور ڈبلیو ایچ او کا اس پروگرام کی مسلسل معاونت پر شکریہ ادا کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب