فوجی عدالتوں سے متعلق 28 فروری کااجلاس اہم ہے،دہشتگردی کاخاتمہ چاہنے والی جماعتیں بڑے فیصلے میں معاون بنیں،صرف ایک جماعت کے تحفظات ہیں،دورکرنیکی کوشش جاری ہے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

ہفتہ 25 فروری 2017 16:11

فوجی عدالتوں سے متعلق 28 فروری کااجلاس اہم ہے،دہشتگردی کاخاتمہ چاہنے والی جماعتیں بڑے فیصلے میں معاون بنیں،صرف ایک جماعت کے تحفظات ہیں،دورکرنیکی کوشش جاری ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق 28 فروری کااجلاس اہم ہے،دہشتگردی کاخاتمہ چاہنے والی جماعتیں بڑے فیصلے میں معاون بنیں،صرف ایک جماعت کے تحفظات ہیں،دورکرنیکی کوشش جاری ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق 28 فروری کااجلاس اہم ہے،دہشتگردی کاخاتمہ چاہنے والی جماعتیں بڑے فیصلے میں معاون بنیں۔انہوں نے کہا کہ صرف ایک جماعت کے تحفظات ہیں،دورکرنیکی کوشش جاری ہے،دہشتگردی کے پیچھے چھپے مائنڈسیٹ کوبے نقاب کرنا ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں